”خوف، رعایت، رغبت اور عناد” کی صلیب پر لٹکا ”آئینی تو ازن”!
تحریر: عرفان صدیقی 10 اگست کو اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے منعقدہ ایک سمینار میں تقریر کرتے ہوئے عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ نے بعض نہایت فکر انگیز نکات اٹھائے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر ہر صورت میں عمل درآمد کرنا ہوگا ۔ یہ ایک لازمی آئینی […]