بھارتی سکولوں میں داخلے کی شرح صفر
نیتی آیوگ کی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ بھارت بھر میں تقریبا 7 ہزار 993 سکولوں میں طلبا کے داخلے کی شرح صفر ہے ۔بھارت میں سکول ایجوکیشن سسٹم: کوالٹی میں بہتری کیلئے تجزیہ اور پالیسی روڈ میپ” کے عنوان سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ یہ سکول انتظامی ریکارڈ میں کام کرتے […]
