درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی 100 فیصد کردی گئی
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹیز کی مد میں 100 فیصد تک توسیع کر دی گئی ہے۔ریونیو ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 100 فیصد تک ہو گی۔ سگارز پر ڈیوٹی 20 سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی۔نوٹیفکیشن […]