دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ، سیلابی صورتحال ، درجنوں دیہات زیر آب
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، سیہون کے مقام سے دریائے سندھ میں 3 لاکھ 50 ہزار کیوسک پانی کا سیلابی ریلا کوٹری بیراج کی طرف گامزن ہے۔سیہون اور مانجھند تحصیلوں کے کچے میں سیلاب کے باعث 50 دیہات زیر آب آ گئے ہیں جبکہ متعدد دیہاتوں کا شہروں […]