عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نکاح کیس دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف نکاح کا مقدمہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت میں منتقل کر دیا۔واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس کی منتقلی […]