دشمنوں کے شیطانی پروپیگنڈے کے باوجود شہدا کو کبھی فراموش نہیں کیا جائیگا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف سروسز چیفس، ریٹائرڈ سروسز آفیسرز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شہداء پاکستان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا.ترجمان پاک فوج نے کہا کہ شہدا ہمارے ہیرو ہیں، ہمیں شہداء نے حتمی شکل دی ملک و مادر وطن کی سالمیت، خودمختاری اور […]