دعاﺅں میں اثر کیوں نہیں رہا؟
اسرائیل سات اکتوبر سے غزہ پر قیامت صغری ٰڈھا رہا ہے۔اسرائیل اس بھیڑیا جیسے ہے جو بھیڑ کو کہتا ہے تم پانی کو گندلا کر رہی ہو جبکہ پانی دوسری سمت بہہ رہا تھا۔اسے کھانے کےلئے کوئی بہانہ کر رہا تھا۔ یاد رہے اسرائیل غزہ کا وہ علاقہ ہے جہاں تیل اور گیس کے زخائر […]