خاص خبریں

چوہدری پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف ۔۔۔ہسپتال منتقل ، صحت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

پرویز الٰہی کو جیل میں دل میں تکلیف ہونے پر چیک اپ کیلئے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایاگیا چیک اپ کے بعد ٹیسٹ بہتر ہونے پر انکوواپس جیل منتقل کردیاگیا پی ٹی آئی کے مرکزی صددر کو لاہور کی کیمپ جیل میں اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر پرویز الٰہی کو جیل سے […]

Read More