بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27°C
Friday, 24 July 2026 | پاکستان: 10 صفر 1448

چوہدری پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف ۔۔۔ہسپتال منتقل ، صحت کے حوالے سے اہم خبر آگئی

Sunday, 11 June, 2023

پرویز الٰہی کو جیل میں دل میں تکلیف ہونے پر چیک اپ کیلئے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایاگیا چیک اپ کے بعد ٹیسٹ بہتر ہونے پر انکوواپس جیل منتقل کردیاگیا پی ٹی آئی کے مرکزی صددر کو لاہور کی کیمپ جیل میں اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر پرویز الٰہی کو جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال لایاگیا۔پرویز الٰہی کی اہلیہ پرویز الٰہی کی بہن اطلاع ملنے پر ان سے ملاقات کیلئے ہسپتال آئیں ، پولیس کی جانب سے انکو پرویز الٰہی سے نہ ملنے دیا گیا پرویز الٰہی ساڑھے تین گھنٹے ہسپتال میں وہیل چیئرپر بیٹھے رہے ، انکی ای سی جی اور ایکو کارڈیوکی گئی ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *