کھیل

دورہ آسٹریلیا؛ ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ کب شروع ہوگا؟

لاہور: پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ تربیتی کیمپ 22 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔آسٹریلوی کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلیے کرکٹرز کو زیادہ ٹریننگ کا موقع دیا جائے گا، سفری پلان بھی بدل دیا گیا ہے، اب 29 اور 30 نومبر کی درمیانی شب ٹیم اسلام آباد سے روانہ ہوگی، ڈومیسٹک پرفارمرز صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، خرم […]

Read More