14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
دھمیال پولیس کی کاروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس کو متاثرہ لڑکی کے والد سے درخواست دی کہ ملزم کاشف نے اس کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی،دھمیال پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کاشف کو […]