پاکستان

دہشتگردوں کی مالی معاونت کا الزام، علی وزیر 3 روز کیلیے پولیس کے حوالے

اسلام آباد: دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام میں پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کو 3 روز کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈیوٹی جج راجا جواد عباس نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے الزام پر پی ٹی ایم رہنما کے خلاف کیس کی سماعت کی، […]

Read More