دہشتگردی کیخلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا ، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا۔ انسداد انتہا پسندی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، پاکستان کو دہشت گردی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت […]