پاکستان

دہشت گردوں سے لڑنا نہیں بیانیے کا مقابلہ کرنا مشکل ہے، انوارالحق کاکڑ

سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے لڑنا مشکل نہیں بیانیے کا مقابلہ کرنا مشکل ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شاید لوگ دہشت گردوں کے بیانیے کے مقابل بیانیے کو سمجھنا ہی نہیں چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے تشدد کیا جاتا ہے اور پھر […]

Read More
کالم

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا بلکہ گمراہ کن تصور کو لالچ اور دبا¶ سے مسلط کیا جاتا ہے جب تک ہماری سوچ انفرادی سے اجتماعی نہیں ہوتی ہم اپنے وسائل اور مشکلات کے مکمل خاتمے کی جانب نہیں بڑھ سکتے پاکستان دہشتگردی کےخلاف جنگ میں ہزاروں عام شہریوں کے علاوہ پولیس اور فوج […]

Read More
پاکستان

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں سپاہی شہید،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران […]

Read More