دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں
دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا بلکہ گمراہ کن تصور کو لالچ اور دبا¶ سے مسلط کیا جاتا ہے جب تک ہماری سوچ انفرادی سے اجتماعی نہیں ہوتی ہم اپنے وسائل اور مشکلات کے مکمل خاتمے کی جانب نہیں بڑھ سکتے پاکستان دہشتگردی کےخلاف جنگ میں ہزاروں عام شہریوں کے علاوہ پولیس اور فوج […]