اداریہ کالم

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع و شہدا کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پرامن ہمسائیگی پر یقین رکھتا ہے لیکن اس خواہش کو کوئی کمزوری نہ سمجھے یہ تقریب 59 ویں یوم دفاع کے موقع پر منعقد کی گئی تھی، جس میں بھارت […]

Read More
اداریہ کالم

دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف نے دوٹوک اعلان کیا کہ حکومت نہ تو کوئی مذاکرات کرے گی اور نہ ہی ان دہشت گردوں کے ساتھ کوئی نرمی کا مظاہرہ کرے گی جو ملک کی ترقی کے سفر میں خلل ڈالنے کے لئے تیار ہیں۔یہ ایک واضح پیغام ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں۔وزیر اعظم […]

Read More
اداریہ کالم

انتخابات سے ایک روز قبل دہشت گردی کے مذموم واقعات

عام انتخابات سے ایک روز قبل بلوچستان لہو لہان کر دیا گیا،صوبے کے دو اہم اضلاع میں انتخابی دفاتر کو نشانہ بنایا گیا۔ان دھماکوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 28 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہوگئے۔پہلا دھماکا ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں ہوا جس میں 16 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ دوسرا […]

Read More
پاکستان جرائم

دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث ٹی ٹی پی سوات کا امیر گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق گرفتار دہشت گرد سابق وفاقی وزیر افضل لالہ کے گھر پر حملہ کرنے میں […]

Read More
پاکستان

انسداد دہشت گردی عدالت کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو میں مریم اورنگزیب کو نو دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدم پیشی پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ وارنٹ گرفتاری جج عبہر گل نے […]

Read More
کالم

دہشت گردی کے افسوسناک واقعات

ملک میں دہشتگردی کاعفریت ایک بار پھربے قابوہونے لگاہے اور کونے کھدرو ں میں چھپے ہوئے دہشت گرد موقع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز پرحملہ آورہوتے ہیں اورجانی نقصان کرکے اپنی محفوظ پناہ گاہوں میں چلے جاتے ہیں۔ گزشتہ روز بلوچستا ن اورکے پی کے میں دہشتگردی کے واقعات میں ہمارے سترہ جوان شہید ہوئے جبکہ […]

Read More
کالم

کینیڈا میں ’را‘ کی دہشت گردی

کینیڈا میں ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کے قتل کے بعد بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکھ دول سنگھ بھارت کو مطلوب خالصہ رہنماو¿ں کی فہرست میں شامل تھا جو بھارتی پنجاب کی پولیس کے افسران کی ملی بھگت سے کینیڈا فرار ہو گیا تھا اور سکھ رہنما ارشدیپ سنگھ […]

Read More
کالم

دہشت گردی ،آئی ایم ایف اور سیاست

پاکستان میں ایک دفعہ پھر دہشت گردی نے سر اٹھانا شروع کر دیاہے دہشت گرد کافی عرصے سے سرحدی علاقوں میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں روزانہ ہماری سرحدوں پر متعین پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کی خبریں آتی رہتی ہیں کوئٹہ میں سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں کے دوران پاک فوج کا […]

Read More
کالم

سانحہ پشاور۔۔۔اب بہت ہو چکا

کیاخوبصورت ہرابھراسر سبزوشاداب ملک تھا فیکٹریوں کی چمنیاں دھواں اگلتی تھیں روٹی روزگارتھادہشت گردی کا خاتمہ ہو چکاتھا امن وامان تھا خودکشیوں کو بھی بریک لگ چکی تھی۔مگر پتہ نہیں یکدم ایسا کیا ہوا کہ وطن عزیز کو کسی بد بخت کی نظرلگ گئی الٹے پاں والی چڑیلوں نے یہاں بسیرا شروع کر دیا اور […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں پاک ایران سرحد پر دہشت گردی،سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید

آج بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں پاک ایران سرحد سے ہونے والی دہشت گردی کی کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، اس افسوسناک واقعے میں دہشت گردوں نے سرحد پر گشت کرنے والے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی سرزمین استعمال کی۔ ایرانی فریق سے […]

Read More