دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک ایران قریبی تعاون کی اہمیت
پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنے کیلئے نئے سرے سے آمادگی کا عندیہ دیا کیونکہ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بدھ کو راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی اردشیر لاریجانی سے ملاقات کی۔سی او اے […]
