گلزارِ دینہ
(گزشتہ سے پیوستہ) جن کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے سلطان محمود غزنوی کے ہمراہ جذبہ جہاد سے سرشار ہو کر دینہ کے مقام پر جام شہادت نوش کیا اور ان کے نام کی نسبت سے یہ جگہ دینہ کہلانے لگی۔ فاتحہ خوانی کے بعد ہم نے قدرے بلندی پر قائم بابا دینہ […]