پاکستانی صحافت، ذمہ داریاں اور چیلنجز
پاکستان پریس کلب یوکے کے زیر اہتمام برمنگھم میں ایک سیمینار بعنوان پاکستانی صحافت، ذمہ داریاں اور چیلنجز منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ تھے جبکہ صدارت ارشد راچیال اور نظامت ساجد یوسف نے کی شرکا میں سابق ایڈیٹر جنگ لندن ظہور نیازی، یعقوب نظامی، شبیر شاہ پاکستان سے […]