کالم

گندم بحران،ذمہ دار حکومت یا نگران؟

درآمد کے فیصلے کے تجزیے کے بعد ضروری ہے کہ اس امر کا جائزہ لیا جائے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے پرو کیورمنٹ کے ہدف میں کمی کس حد تک درست ہے ، یہ فیصلہ کیوں لیا گیا اور کیا حکومت واقعتاگندم خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے ؟ جہاں تک اس فیصلے کے لیے […]

Read More