ذوالفقار علی بھٹو: تاریخ کی عدالت میں دو تہمتوں کا جواب
5 جنوری، قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو کا یومِ پیدائش ہے۔ ان کی شہادت کے 47 سال بعد بھی ان کی شخصیت کا سحر ایسا ہے کہ چاہنے والے ہوں یا نفرت کرنے والے، کسی کی شدت میں کمی نہیں آئی۔ المیہ یہ ہے کہ قیامِ پاکستان سے اب تک مقتدر حلقوں کے منظورِ نظر […]
