ذوالفقار علی بھٹو کو بعداز وفات نشان پاکستان عطا کردیا گیا
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات اعلی ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان عطا کردیا گیا۔مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو سول ایوارڈز دینے کی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں دفاع، سیاست، تعلیم، معاشیات، طب، سائنس، فنون لطیفہ، اسپورٹس، میڈیا اور دیگر […]