پاکستان علاقائی

راولپنڈی پولیس کا سابق اہلکار 7 سال بعد بازیاب، بھیک منگوانے کا انکشاف

راولپنڈی میں سابقہ پولیس ملازم سے بھیک منگوانے کا انکشاف ہوا ہے، تھانہ سول لائنز پولیس نے بھکاری گینگ کی 3 خواتین کو گرفتار کرکے سابق پولیس ملازم کو 7 سال بعد بازیاب کروالیا۔حکام کے مطابق سابق پولیس ملازم مستقیم سال 2016 میں لاپتا ہوا تھا، سابقہ پولیس اہلکار ڈھیری حسن آباد سے ملا،گینگ نے […]

Read More
جرائم

راولپنڈی پولیس کے تھانہ نصیر آباد نے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

راولپنڈی پولیس کے تھانہ نصیر آباد نے اہم کاروائی کرتے ہوئے 03ہفتے قبل فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم رفاقت عرف کلو نے سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے صفدر کو قتل کردیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھتیجے کی مدعیت میں تھانہ نصیرآباد میں درج کیا […]

Read More
جرائم

راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات

راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے موثر انتظامات، سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو چیک اورڈیوٹی کے متعلق ہدایات دیں،عبادت کے لیے گرجاگھروں میں آنے وا لے افراد کی سیکورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے،سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری۔ تفصیلات […]

Read More
جرائم علاقائی

راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،600سے زائد پتنگیں اور14 ڈوریں برآمد،

سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سول لائنز پولیس نے 07 ملزمان گرفتار،600سے زائد پتنگیں اور14 ڈوریں برآمد کر لیں بنی پولیس نے ملزم طیب سے50پتنگیں اور02ڈوریں، ملزم احمد سے45پتنگیں اور02ڈوریں جبکہ نصیر آباد پولیس نے ملزم حسنین سے150پتنگیں اور02 […]

Read More
جرائم خاص خبریں

راولپنڈی پولیس نے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتارکر لیا

دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم کوگرفتارکر لیا شہباز عرف شبی نے اپنے بھائی کے ہمراہ سال2016میں تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے فہداور ابراہیم کوقتل کر دیا تھا، مجرم واقعہ کے بعد روپوش ہو گیا تھا، بنی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے اشتہاری مجرم شہباز عرف […]

Read More