رحم دل خاتون نے اپنے گھر کو ہمنگ برڈ اسپتال میں تبدیل کر دیا
میکسیکو سٹی: 73 سالہ خاتون نے اپنے گھر کو خوبصورت ہمنگ برڈ کے لیے پناہ گاہ اور اسپتال کا درجہ دے دیا ہے۔ یہ سلسلہ گزشتہ 11 سال سے جاری ہے۔کیٹیا لوٹف ڈی اریڈا کا فلیٹ گزشتہ عشرے سے ہمنگ برڈ کی آماجگاہ ہے جو میکسیکو سٹی میں واع ہے۔ لیکن آبادی کے پھیلاؤ اور […]