حکومت کی الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن کیلئے رعایت!
گزشتہ دودہائیوں سے جتنی ترقی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی،سولرانرجی سمیت متعدد کام ہورہے ہیں یقینا اس سے اقوام عالم سہولیات کےساتھ ساتھ نئے اہداف بھی مقررکررہی ہیں۔اِس حوالے سے سعودی عرب نے اپنے منصوبہ 2030ءکا اعلان کیاہوا ہے اِسی طرح دُنیا کی تمام بڑی معاشی قوتیں بھی اپنے نئے اہداف مقررکررہی ہیں اور بدلتے عالمی حالات […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					 
									