رمضان المبارک اور 11ماہ!
اگر آپ کو اللہ تعالیٰ نے دنیاوی ثروت مندی سے مالا مال کر رکھا تو کبھی کبھی جان بوجھ کر بھوکا رہ کر دیکھیے۔آپ کو پتا چلے گا کہ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی بھوک کیسی ہوتی ہے؟ بس یہی رمضان المبارک کا اصل فلسفہ ہے لیکن ہم سب رمضان المبارک […]