روسی تیل کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی گئی، وزارت پیٹرولیم
اسلام آباد: روس سے آنے والا تیل کی جہاز سے آف لوڈنگ کا عمل جاری اور اب تک 6000 بیرل تیل جہاز سے اتار لیا گیا ہے۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع سے سامنے آنے والی اطلاع کے مطابق روس سے خریدے گئے تیل کی ادائیگی معاہدے کے تحت ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں کی گئی […]
