قرآنی روشنی
قرآن کریم کے اٹھارویں پارے کی سورہ نور میں ارشاد باری تعالیٰ ہے مسلمان مردوں سے کہیں اپنی نظریں نیچی رکھیں یہی ان کےلئے پاکیزگی ہے لوگ جو کچھ کریں اللہ تعالیٰ سب سے خبردار ہے مسلمان عورتوں سے کہو کہ وہ بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں […]