رونالڈو سعودی کلب النصر کے ’’روحانی پیشوا‘‘ قرار
فری اسٹائل فٹبالر ڈو کم فوک نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کو سعودی کلب النصر کا روحانی پیشوا قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو فری اسٹائل فٹبالر ڈو کم فوک نے کہا کہ رونالڈو النصر کے روحانی پیشوا کی طرح ہیں، وہ ٹریننگ سیشنز میں گروپس کیساتھ تربیت حاصل کرتے ہیں اور اپنے ساتھی […]
