پاکستان

ریلوے پل دھماکے سے تباہ ، کوئٹہ سے اندرون ملک جانیوالی ٹرینیں بند

کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند کر دی گئیں۔لیویز ذرائع کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں بھی ریلوے ٹریک کے ساتھ دھماکا ہوا جس سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔نامعلوم افراد نے ٹریک کے ساتھ […]

Read More
پاکستان

ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کی جانب سے چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر دستیاب ہوگی، کرایوں میں رعایت عید کے تینوں دنوں کے لیے دستیاب ہوگی۔رعایت کا اطلاق صرف موجودہ بکنگ پر ہوگا جبکہ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی ، پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس کو بیس دسمبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، عوام ایکسپریس کراچی سے روانہ ہوکر اگلے دن پشاور پہنچے گی ، ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبر ی آگئی ، پندرہ ماہ بعد عوام ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔عوام ایکسپریس کو کراچی کینٹ پشاور کینٹ براستہ ملتان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ریلوے نے راولپنڈی سے کراچی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس کوبحال کر دیا

پاکستان ریلوے نے راولپنڈی سے کراچی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس کو مورخہ 2022/12/23 سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسکی ایڈوانس ریزرویشن شروع ہو چکی ہے۔ عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوے پاکستان ایکسپریس کے ساتھ اکانومی کلاس کے علاوہ ایک اے سی بزنس اور دو اے سی سٹینڈرڈ کی […]

Read More