بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 18.5°C
Friday, 23 October 2026 | پاکستان: 13 جمادی الاول 1448

ریلوے پل دھماکے سے تباہ ، کوئٹہ سے اندرون ملک جانیوالی ٹرینیں بند

Monday, 26 August, 2024

کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند کر دی گئیں۔لیویز ذرائع کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں بھی ریلوے ٹریک کے ساتھ دھماکا ہوا جس سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔نامعلوم افراد نے ٹریک کے ساتھ دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *