ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ترجمان پاکستان ریلوے نے کہا ہے کہ ریلوے کا ریونیو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے گزشتہ 9 ماہ میں 66 ارب روپے کمائے ہیں۔ترجمان پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ مالی سال کے اختتام پر ریونیو 80 ارب روپے […]