خاص خبریں دنیا

امریکا کا یمن کی تیل بندرگاہ پر فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی

راس عیسی:یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ راس عیسی کی تیل بردار بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔حوثی وزارت […]

Read More
پاکستان

تربت میں مین روڈ پر دھماکا، 4 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مین روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔تربت پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ تربت میں سڑک پر ہوئے دھماکے کی نوعیت کا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ سٹار اجے دیوگن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن اپنی نئی آنے والی فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بالی ووڈ سٹار اجے اپنی ہٹ فلم سنگھم کے سیوکوئل ”سنگھم اگین“کی شوٹنگ کے دوران لڑائی کے ایک منظر کی شوٹنگ کروائے ہوئے زخمی ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنکھ میں چوٹ لگنے کے باعث […]

Read More
خاص خبریں

بنوں میں فورسز پر خودکش حملہ، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 10 افراد زخمی

راولپنڈی: بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2 شہری شہید اور 3 فوجیوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 26 نومبر کو موٹرسائیکل سوار خود کش بمبارنے بنوں ضلع کے جنرل علاقے بکہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب […]

Read More