بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.5°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

تربت میں مین روڈ پر دھماکا، 4 افراد زخمی

Wednesday, 11 September, 2024

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مین روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔تربت پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ تربت میں سڑک پر ہوئے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *