انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ سٹار اجے دیوگن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

بالی ووڈ سٹار اجے دیوگن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن اپنی نئی آنے والی فلم سنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بالی ووڈ سٹار اجے اپنی ہٹ فلم سنگھم کے سیوکوئل ”سنگھم اگین“کی شوٹنگ کے دوران لڑائی کے ایک منظر کی شوٹنگ کروائے ہوئے زخمی ہوگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنکھ میں چوٹ لگنے کے باعث فلم کے سیٹ پر ڈاکٹر کو بلایا گیا۔رپورٹ کے مطابق شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے پر اجے دیوگن نے مختصر وقفہ لیا لیکن زخمی ہونے کی وجہ سے شوٹنگکو متاثر نہیں ہونے دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے