معیشت و تجارت

ریڑھی بانوں کی رجسٹریشن ، سالانہ بنیادوں پر لائسنس جاری کرنے منصوبہ بندی ،تجاویز طلب

لاہور: پنجاب میں ریڑھی بانوں کی رجسٹریشن اور انہیں سالانہ بنیادوں پر لائسنس جاری کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی گئی ، ترقی یافتہ ممالک کی طرح مخصوصی علاقوں میں جدید ڈیزائن کی ریڑھیاں لگوانے کیلئے قابل عل تجاویز طلب کرلی گئیں ۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ آفس کے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی سربراہ […]

Read More