سانحہ جڑانوالہ : مسلمان گھرانوں نے جان خطرے میں ڈال کر مسیحی خاندانوں کو بچایا
لاہور: جڑانوالہ میں ناخوشگوار سانحہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں، مسیحی خاندان حالات بہتر ہونے کے بعد اپنے اجڑے گھروں میں واپس لوٹ آئے ہیں ، متاثرہ گرجا گھروں اور مکانات کی دوبارہ سے تزین و آرائش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی اور تاجر تنظیموں کے […]
