ستمبر کا جذبہ بیدار کرنا ہوگا 6
قومی تاریخ میں 6 ستمبر کی اہمیت سے کسی طور پر انکار ممکن نہیں، دراصل یہی وہ دن تھا جب دشمن نے پاکستانی قوم کے جذبہ حب الوطنی کو لکارا اور پھر اسے عملا منہ کی کھانی پڑی ، اقوام کی عروج وزوال کی تاریخ کا مطالعہ اس حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے جب […]