بلوچستان کو کمزور کرنے کی سوچ رکھنے والوں کو آزاد نہیں چھوڑ سکتے ، سرفراز بگٹی
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو کمزور کرنے کی سوچ رکھنے والوں کو آزاد نہیں چھوڑ سکتے۔سرفراز بگٹی نے سینٹرل پولیس آفس میں یوم شہدائے پولیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے لواحقین کے لیے حکومت ہر اقدام کرے گی، اس ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ […]