خاص خبریں معیشت و تجارت

سرمایہ کاری بورڈ کے وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ موجودہ کاروباری ضوابط بہت پیچیدہ ہیں جو پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی راہ میں ایک رکاوٹ ہیں لہذا انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بورڈ آف انوسٹمنٹ نجی شعبے کی مشاورت سے بزنس […]

Read More