خاص خبریں

سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

یومِ تکریمِ شہداء پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران نے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آج کا دن پوری قوم کے لیے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ہر شہید […]

Read More