کالم

سرکاڈین ردھم کے اثرات۔۔۔!

نیند محض ایک غیرفعال کیفیت نہیں بلکہ ایک پیچیدہ حیاتیاتی عمل ہے جس کے دوران جسم خود کو دوبارہ ترتیب دیتا ہے، خلیات مرمت ہوتے ہیں، دماغ دن بھر کی معلومات کو چھانٹ کر محفوظ کرتا ہے اور قوتِ مدافعت مضبوط ہوتی ہے۔ اس پورے عمل کی رہنمائی سرکاڈین ردھم کرتا ہے۔ سرکاڈین کا مطلب […]

Read More