دنیا

سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت، اقوام متحدہ سے فوری اقدام کا مطالبہ

ریاض :سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔سعودی عرب نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ایران کی خودمختاری اور سلامتی پر حملہ قرار دیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان […]

Read More
دنیا

سعودی عرب، امریکا دفاعی معاہدوں پر وائٹ ہاوس کا بیان سامنے آگیا

امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاس کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدہ 6 سو ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے وعدے کا حصہ ہے، معاہدے میں جی ای گیس ٹربائنز کی برآمدات […]

Read More
پاکستان

سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے گئے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں 4700 پاکستانی بھکاری پکڑے گئے، اس سے ملک کی بدنامی ہو رہی ہے۔سیالکوٹ میں ریڈی میڈ گارمنٹس ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست دانوں کی ذمے داری ہے کہ ملک کو بدنام ہونے سے بچائیں۔ خواجہ […]

Read More
پاکستان دنیا

سعودی عرب کی حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14ممالک پر عارضی ویزا پابندی

سعودی عرب نے حج سیزن کے تحت پاکستان سمیت 14 ممالک پر عارضی ویزا پابندی لگادی، پابندی کا اطلاق عمرہ، بزنس اور فیملی ویزوں پر ہوگا، پابندیاں جون کے وسط میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ طور پر فیصلے سے آگاہ کر دیا، […]

Read More
خاص خبریں

سعودی عرب میں اس بار 29 روزے، عید کا چاند نظر آگیا، عید کل ہوگی، پاکستان میں چاند تشکیل پاگیا

سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد اس بار ماہ رمضان 29 روزوں کا ہوا اور اب وہاں عید کل ہوگی، جبکہ پاکستان میں شوال کا چاند تشکیل پاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض کے نواح میں واقعہ سدیر میں مرکزی اجلاس شروع ہوگیا۔ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، […]

Read More
خاص خبریں دنیا

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدوں کا فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں 2027 تک مجموعی طور پر 5 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوگی۔سعودی […]

Read More
پاکستان جرائم

سعودی عرب جانے کیلئے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کردیاگیا

طیارے میں سوار 15 مسافروں کو سعودی عرب جانے کے لیے اتار دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش پر مسافروں نے بتایا کہ وہ سعودی عرب سے اسپین جا رہے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کے ساتھ سفر کرنے والے دو انسانی سمگلروں کو گرفتار کر کے […]

Read More
دنیا

خطے میں تشدد اور بڑھتی کشیدگی کے اثرات خطرناک ہوں گے ، سعودی عرب

سعودی عرب نے لبنان میں جاری صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں تشدد، سلامتی اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات خطرناک ہوں گے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، خطے اور عوام کو جنگ کے خطرات سے دور […]

Read More
پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب کے قومی دن پر مبارکباد

محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مذہبی اور برادرانہ رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی عوام اور حکمرانوں کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان، شاہی خاندان اور سعودی عوام کو خیرسگالی […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل کو برطرف، 20 سال قید کی سزا سنائی گئی

سعودی عرب کی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو برطرف، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنائی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قر الحربی کو مجموعی طور پر 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خالد بن کرار الحربی […]

Read More