معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 58 ہزار روپے ہو گئی

سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 1761 ڈالر کی سطح پر آگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور 342روپے کی کمی واقع ہوئی۔کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان ،لاہور ،فیصل آباد ،راولپنڈی ،اسلام آباد ، […]

Read More