ڈیفالٹ کا خطرہ تھا ، ملک کی خاطر سٹینڈ بائی معاہدے کو سپورٹ کیا ، شاہ محمود کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیئے
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم سے بہت اچھی ملاقات ہوئی ، ہم نے سٹینڈ بائی معاہدہ کو پاکستان کی خاطر سپورٹ کیا ، اگر اس معاہدے کو سپورٹ نہ کرتے تو ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]