سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔دوران سماعت اٹارنی جنرل نے کہا کہ ،کورٹس مارشل آرٹیکل175 کے تحت نہیں لیکن ہائی کورٹ کے ماتحت ہے،ملٹری کورٹس کا فیصلہ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست سے چیلنج ہوسکتا ہے، آرمی ایکٹ […]