سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر (ترمیمی) آرڈیننس 2024 سینیٹ میں پیش
اسلام آباد (دنیا نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر (ترمیمی) آرڈیننس 2024 جمعہ کو سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ قائم مقام چیئرمین سید دلاور خان کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آرڈیننس پیش کیا جسے بعد ازاں متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ اس ترمیم میں پریکٹس اینڈ […]