وزیراعظم نے سکھر حیدر آباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
سکھر:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 306کلو میٹر طویل سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی موٹروے پی کے ایم کا آخری حصہ ہے جس کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں گے۔مذکورہ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت30ماہ کی قلیل […]