سیاسی عدم استحکام نے ہمیں بار بار ترقی کی پٹڑی سے اتارا ، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دو راستے ہیں، ترقی کا یا انتشار ، ہم پاکستان کو ہر صورت ترقی کے راستے پر لے کر جائیں گے۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی عدم استحکام نے ہمیں بار بار […]