آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں سیاسی استحکام ،مگر کیسے
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں انتخابات کا انعقاد ایک مرتبہ پھر سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لے آیا ہے۔ مقامی سیاسی جماعتوں کے علاوہ پاکستان کی بڑی قومی جماعتیں بھی بھرپور انداز میں انتخابی میدان میں اترنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے حمایت یافتہ امیدوار […]
